Aik baat ka khulasa kar dain nawazish hogi meri shayeri ke saath jo Pic main paste karta hoon usko delet karne ki koi wajah.
Aik baat ka khulasa kar dain nawazish hogi meri shayeri ke saath jo Pic main paste karta hoon usko delet karne ki koi wajah.
وعلیکم السلام
ڈئیر ممبر اگر آپ اپنی ڈیلیٹ کی گئی تصاویر کے تھریڈ کا لنک ساتھ دیتے تو جواب دینے میں آسانی ہوتی۔ ویسے آپ نے یہ تھریڈ بھی رولز کے خلاف بنایا ہے۔ اس سیکشن کے رولز کے مطابق یہاں تھریڈ بنانے سے پہلے آپ کو اس ٹیم ممبر سے پوچھنا چاہئے تھا جس نے آپ کی تصویر ڈیلیٹ کی ہے۔ کیوں کہ اس کی وجہ وہی ٹیم ممبر ہی بتا سکتا ہے۔ اور اگر آپ اس کے جواب سے مطمعین نہ ہوں یا وہ ٹیم ممبر آپ کو پانچ دن تک کوئی جواب نہ دے تو پھر آپ اپنی شکایت اس سیکشن میں پوسٹ کر سکتے ہیں۔ جو بھی ٹیم ممبر کسی تھریڈ یا پوسٹ پر ایکشن لیتا ہے تو اس کا پی ایم تھریڈ سٹارٹر کو ضرور جاتا ہے ۔ آپ اُسی پی ایم کا ریپلائی کر کے اس ٹیم ممبر سے پوچھ سکتے ہیں۔
دوسری بات یہ ہو سکتا ہے آپ کی تصویر رولز کے خلاف ہو یا کسی لڑکی کی ہو یا اس کا انداز غیر اخلاقی ہو وغیرہ وغیرہ۔ اس طرح کی تصاویر یہاں شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
Last edited by Shaheen Latif; 17th May 2021 at 02:33 PM.
Main ghair ekhlaqi pics post nahi karta itna mujhe bhi pata hai ab main koi nazam ya ghazal share karoon to aap ne zaroor dekhna hai.
ڈئیر ممبر
آپ اپنے کسی تھریڈ کا لنک شئیر کریں تو ہی میں کچھ بتا سکتا ہوں ۔
اس طرح خالی باتوں سے تو صرف وقت ہی ضائع ہوتا ہے۔
پہلے ریپلائی میں آپ کو سب کچھ بتایا جا چکا ہے۔
شان آپ وہ تصویر اور اُس تھریڈ کا لنک اس جگہ مہیا کریں تاکہ بہتر فیصلہ کیا جا سکے
بہتر ہوگا تو بھی تحفے موڑ دے واپس
میں بھی سارے خط بھجوا دوں تجھ کو
آپ کسی بھی جگہ سے کچھ بھی کاپی کر کے اسی طرح پیسٹ نہیں کر سکتے۔
البتہ اس میں کچھ ایڈنگ کر کے تھوڑی تبدیلی کر کے شئیر کر سکتے ہیں۔
مسال کے طور پر یہ تھریڈ دیکھیں۔
https://www.itdunya.com/showthread.p...231585%3B-1197
آپ اس طرح تھوڑی محنت کر کے تصویر کو فریم وغیرہ میں لگا کر شئیر کر سکتے ہیں۔ لیکن صرف کاپی پیسٹ کی اجازت نہیں ہے۔
Bookmarks