غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آہی گیا
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا
جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم
سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آہی گیا
غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آہی گیا
میری جانب سے تیرے دل میں غبار آہی گیا
جانتا تھا بے وفا کھا رہا ہے جھوٹی قسم
سادگی دیکھ کر پھر بھی اعتبار آہی گیا
بہت خوب اپنی پسند کی شاعری ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
This is Just a Painting !
Bookmarks