Results 1 to 9 of 9

Thread: EID UL FITR MUBARAK TO ALL

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default EID UL FITR MUBARAK TO ALL

    السلام علیکم دوستوں
    اُمید کرتا ہوں کہ آپ سب ہی اللہ پاک کے فضل وکرم سے خوش باش ہونگے اور عیدالفظر 2024ء کو خوب انجوائے کرنے کی تیاری میں مصروف ہونگے
    اور جودوست اِس تھریڈ کو آج عیدالفظر کے دن وزٹ کر رہے ہیں وہ اِس وقت تک کافی کچھ عیدی بھی جمع کرچکے ہونگے
    عید کس طرح منائی جا رہی ہے ؟ کیا کچھ تیاریاں کر لیں کچھ ہمارے ساتھ( آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ساتھ بھی شئیر کریں)
    ہمیں جان کر اچھا لگے گا، آج کا دن کس طرح گزر رہا ہے؟
    آپ سب دوستوں کی پیاری پیاری ریپلائیز سے ہی فورم پررونق ہونگی
    آج کے اس مبارک دن پر
    Name:  eid with Alamgir.jpg
Views: 13
Size:  34.8 KB
    تمام عالمِ اِسلام کو اور بلخصوص آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ممبرز اور گیسٹس کو آئی ٹی دنیا فورم کی انتظامیہ اور میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
    اللّٰہ پاک آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو سلامتی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین

    آئی ٹی دنیا فورم کے جو جو دوست ایک ہی شہر میں رہتے ہیں کیا وہ آج ۔۔۔یا۔۔۔عید کے دنوں میں ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں؟
    کراچی کے دوست کہاں ہیں؟

  2. #2
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    Ap ko bhi chand raat bohat bohat mubarak ho

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post

    Ap ko bhi chand raat bohat bohat mubarak ho
    شکریہ برادر
    عید کا چاند تم نے دیکھ لیا
    چاند کی عید ہو گئی ہوگی

  4. #4
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    شکریہ برادر
    عید کا چاند تم نے دیکھ لیا
    چاند کی عید ہو گئی ہوگی
    Shukriya brother, lekin ap bhi hmary liye ab tak eid ka chand hi hain, ab tak mulaqat hi nahi hui

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post

    Shukriya brother, lekin ap bhi hmary liye ab tak eid ka chand hi hain, ab tak mulaqat hi nahi hui
    ایک اچھی بات یہ ہے کہ ہماری اور آپ کی ملاقات ہوچکی ہے
    پر آپ کی اور ہماری نہیں ہوئی
    ہاہاہاہا
    اُس وقت ہم اور آپ اجنبی اجنبی تھے
    اور
    اَب اجنبی مجھے تم یاد آتے ہو

  6. #6
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    خیر مبارک
    میری طرف سے تمام ٹیم ممبرز اور آئی ٹی دنیا کے سبھی ممبرز کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
    Never Stop Learning And Growing

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    خیر مبارک
    میری طرف سے تمام ٹیم ممبرز اور آئی ٹی دنیا کے سبھی ممبرز کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
    خیر مبارک برادر
    اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    اور کیا ہو رہا ہے آج کے دن کچھ تو شئیر کیا ہوتا
    عیدی تقسیم کر رہے ہو یا جمع کر رہے ہو؟

  8. #8
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    خیر مبارک برادر
    اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    اور کیا ہو رہا ہے آج کے دن کچھ تو شئیر کیا ہوتا
    عیدی تقسیم کر رہے ہو یا جمع کر رہے ہو؟
    جی نہیں برادر
    بس گھر مہمانوں کی آمد رفت کافی لگی رہی
    عید کے دنوں میں مصروفیات بڑھ جاتی ہے

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    جی نہیں برادر
    بس گھر مہمانوں کی آمد رفت کافی لگی رہی
    عید کے دنوں میں مصروفیات بڑھ جاتی ہے
    جی جناب وہی تو پوچھا ہے کہ
    عیدی تقسیم کر رہے ہو یا جمع کر رہے ہو؟
    یہاں بھی آپ کی رائے درکار ہے
    https://www.itdunya.com/showthread.p...ITD&highlight=

Similar Threads

  1. EID UL FITR MUBARAK TO ALL
    By Salmanssss in forum Eid Ul Fitr 2023
    Replies: 4
    Last Post: 11th May 2022, 09:38 PM
  2. Eid ul fitr mubarak.
    By Roghan5 in forum Eid Ul Fitr 2023
    Replies: 3
    Last Post: 9th August 2013, 07:12 PM
  3. Advance EID-ul-fitr Mubarak..
    By DeenM in forum Eid Ul Fitr 2023
    Replies: 12
    Last Post: 9th August 2013, 07:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •