لوگ تو رہتے ہیں ہر لمبا ٹوہ میں ایسی باتوں کی
پیار محبت کے ہیں دشمن، دل کے ایسے کالے ہیں
دیکھئے کچھ محتاط ہی رہئیے اس جاسوس زمانے سے
میں بھی بچوں والی ہوں، آپ بھی بچوں والے ہیں!