السلام علیکم
چاند رات مبارک
اللہ تعالی سب کے روزے اذکار خیرات زکوۃ اور دعائیں قبول فرمائے
اللہ تعالی ہما رے لیے یہ عید بابرکت فرمائے اور سب بیماروں کو شفا ئے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے اور ان کی پریشانیاں دور فرمائے ۔
آمین ثم آمین​