Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: ڈیٹا ہیک ہو گیا ہے کیسے ٹیھک ہوگا

  1. #1
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    19th March 2024 @ 12:58 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default ڈیٹا ہیک ہو گیا ہے کیسے ٹیھک ہوگا

    ڈیٹا ہیک ہو گیا ہے کیسے ٹیھک ہوگا جس نے کیا ہے سب ڈیٹا پر ایک ٹیسکٹ شو
    ہو رہا ہے کے مجھ سے رابطہ کریں اور وہ پیسے مانگ رہا ہے میں آفس کا کےایم نیٹ لوڈ کر رہا
    جس ک بعد یہ مشلا آیا ہے جلدی مدد کریں شکریہ

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر اس طرح کے اٹیک کا کوئی حل نہیں ہوتا۔
    آپ جو ٹیکسٹ لکھا آ رہا ہے اس کا سکرین شاٹ شئیر کریں۔
    ہو سکتا ہے کوئی ممبر اس کا حل بتا دے۔
    عام طور پر اس طرح کے معاملے میں ونڈوز ہی دوبارہ کرنی پڑتی ہے۔
    آپ اپنا ضروری ڈیٹا اسی طرح کاپی کر کے کسی ایسٹرنل ہارڈ ڈرائیو پر سیوو کر لیں۔
    اور ونڈوز نئی کر لیں۔ اور پھر ایک ایک فائل کو ایسٹرنل ہارڈ ڈرائیوو سے اس کی ایکسٹینشن ہٹا کر واپس سی ڈرائیو میں
    کاپی کر کے دیکھ لیں ۔ہو سکتا ہے آپ کا معاملہ حل ہو جائے۔

  3. #3
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    19th March 2024 @ 12:58 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    بھائی میں آپ کے تھریڈ پڑھ کر کیسے اپنا ڈیٹا ٹھیک کروں گا میں سکرین شاٹ دیتا ہوں
    Attached Images Attached Images  

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Sherazyamin said: View Post

    بھائی میں آپ کے تھریڈ پڑھ کر کیسے اپنا ڈیٹا ٹھیک کروں گا میں سکرین شاٹ دیتا ہوں

    ڈئیر ممبر
    آپ کے سکرین شاٹ سے تو یہ پتا چلتا ہے کہ آپ کا سسٹم اور ڈیٹا صرف ہیک ہی نہیں ہوا بلکہ آپ کے ڈیٹا کو ایک الگ سے لاک بھی لگایا گیا ہے
    جس کی کی صرف اُس ہیکر کے پاس ہے۔ اس لیے اس کا حل صرف یہی ہے کہ آپ اُس ہیکر سے سافٹوئیر اور آپ کے ڈیٹا کی کی خریدیں۔
    یا پھر ونڈوز نئی کریں۔ یہ اٹیک بھی آپ کی اپنی غلطی سے ہی ہوا ہے۔ آپ نے کوئی نہ کوئی ایسی فائل کھولی ہے جس سے ہیکر کو آپ کے
    لمپیوٹر پر اٹیک کرنے کا موقع ملا۔ اور سسٹم نے آپ کو وارننگ بھی دی ہو گی کہ یہ فائل آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

  5. #5
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    19th March 2024 @ 12:58 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ڈئیر ممبر
    آپ کے سکرین شاٹ سے تو یہ پتا چلتا ہے کہ آپ کا سسٹم اور ڈیٹا صرف ہیک ہی نہیں ہوا بلکہ آپ کے ڈیٹا کو ایک الگ سے لاک بھی لگایا گیا ہے
    جس کی کی صرف اُس ہیکر کے پاس ہے۔ اس لیے اس کا حل صرف یہی ہے کہ آپ اُس ہیکر سے سافٹوئیر اور آپ کے ڈیٹا کی کی خریدیں۔
    یا پھر ونڈوز نئی کریں۔ یہ اٹیک بھی آپ کی اپنی غلطی سے ہی ہوا ہے۔ آپ نے کوئی نہ کوئی ایسی فائل کھولی ہے جس سے ہیکر کو آپ کے
    لمپیوٹر پر اٹیک کرنے کا موقع ملا۔ اور سسٹم نے آپ کو وارننگ بھی دی ہو گی کہ یہ فائل آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔[/CENTER]
    ونڈو تو میں نے نئی کرلی ہے لیکن مژلا پھر بی آ رہا ہے ہیکر تو کافی پیسے مانگ رہا ہے آپ کوئی حل بتادیں شکریہ

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Sherazyamin said: View Post

    ونڈو تو میں نے نئی کرلی ہے لیکن مژلا پھر بی آ رہا ہے ہیکر تو کافی پیسے مانگ رہا ہے آپ کوئی حل بتادیں شکریہ
    ونڈوز نئی کرنے کے بعد کی پرابلم آ رہی ہے۔ ریپلائی ذرا تفصیل سے کیا کریں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

  7. #7
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    19th March 2024 @ 12:58 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    ونڈوز نئی کرنے کے بعد کی پرابلم آ رہی ہے۔ ریپلائی ذرا تفصیل سے کیا کریں تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔
    کوئی بھی فائل کھولتے ہیں تو یہ ہوتا ہے سکرین شوٹ میں دیھک لیں
    Attached Images Attached Images  

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    آپ میرا سب پہلا ریپلائی پوسٹ نمبر ۲ کی آخری تین لائنوں کو غور سے پڑھیں۔
    آپ سے کہا گیا تھا کہ ونڈوز نئی کرنے کے بعد آپ جو فائل واپس اپنے کمپیوٹر میں کاپی کریں تو پہلے اس فائل کی ایکسٹینشن درست کر لیں۔
    ہر فائل کے آگے جو
    .igvm
    لکھا ہوا ہے اس کو ڈیلیٹ کر دیں اور پھر کھول کر چیک کریں اور اگر پھر کوئی میسج آئے تو وہ بھی دوبارہ شئیر کریں۔

  9. #9
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    19th March 2024 @ 12:58 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آپ میرا سب پہلا ریپلائی پوسٹ نمبر ۲ کی آخری تین لائنوں کو غور سے پڑھیں۔
    آپ سے کہا گیا تھا کہ ونڈوز نئی کرنے کے بعد آپ جو فائل واپس اپنے کمپیوٹر میں کاپی کریں تو پہلے اس فائل کی ایکسٹینشن درست کر لیں۔
    ہر فائل کے آگے جو
    .igvm
    لکھا ہوا ہے اس کو ڈیلیٹ کر دیں اور پھر کھول کر چیک کریں اور اگر پھر کوئی میسج آئے تو وہ بھی دوبارہ شئیر کریں۔
    جی بھائی میں نے ہٹاکر دیکھ لیا ہے سکرین شاٹ دیکھ لیں ڈیٹا کرپٹ شو ہورہا ہے
    Attached Images Attached Images  

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Sherazyamin said: View Post

    جی بھائی میں نے ہٹاکر دیکھ لیا ہے سکرین شاٹ دیکھ لیں ڈیٹا کرپٹ شو ہورہا ہے
    اب میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ اپنے کسی نزدیکی کمپیوٹر شاپ والے سے رابطہ کریں۔
    شائد وہ آپ کی کوئی مدد اس سلسلے میں کر سکے۔

  11. #11
    Sherazyamin's Avatar
    Sherazyamin is offline Advance Member
    Last Online
    19th March 2024 @ 12:58 PM
    Join Date
    21 May 2011
    Location
    Lahore
    Age
    45
    Gender
    Male
    Posts
    2,082
    Threads
    574
    Credits
    396
    Thanked
    197

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    اب میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ اپنے کسی نزدیکی کمپیوٹر شاپ والے سے رابطہ کریں۔
    شائد وہ آپ کی کوئی مدد اس سلسلے میں کر سکے۔
    میں آپ کو ایک فائل دیتا ہوں آپ ٹرائی کریں شائد آپ سے ٹھیک ہو جائے شکریہ

  12. #12
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Sherazyamin said: View Post

    میں آپ کو ایک فائل دیتا ہوں آپ ٹرائی کریں شائد آپ سے ٹھیک ہو جائے شکریہ

    لنک
    یہ فائل پروٹیکٹڈ ہے کھل نہیں رہی۔
    اور یہ بھی ممکن ہے کہ میں یہ فائل کھولوں تو ہیکر میرے کمپیوٹر تک پہنج جائے۔
    اس لیے میں اس پر کوئی کام نہیں کرنا چاہتا۔
    Name:  ۲.jpg
Views: 36
Size:  21.8 KB

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Solved وینڈ7 کی ہیڈتھیم کیسے شو ہو گی آئی ٹی کی دنیا
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 26th July 2012, 01:36 PM
  2. وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
    By Friend_Sania in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 14th October 2011, 11:12 AM
  3. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM
  4. ڈاکٹرعافیہ کے لیے سب کھڑے ہو گئے
    By Shaukat Hayat in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 11
    Last Post: 16th January 2010, 02:55 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •