السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
امید ہے کہ سب حضرات خیریت سے ہوں گے۔
میرا آپ حضرات سے یہ سوال ہے کہ قرآن پاک کی وہ کونسی دو آیات ہیں جس میں حرف م ۳۰ دفعہ آیا ہے؟
آپ سب حضرات کے جواب کا انتظار رہے گا۔
والسلام