السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
وہ کون شخص ہے جس کا انتقال تو پچاس سال کی عمر میں ہوا۔ لیکن نماز جنازہ میں دعا بچوں والی پڑھی گئی۔
جواب واضح ہونا چاہیے