ڈئیر ممبر
اس طریقے پر عمل کر کے ایڈمن اکاونٹ ایکٹیوٹ کریں۔
اگر پھر بھی مسلہ حل نہ ہو تو۔
آپ ونڈوز کی سی ڈی ڈال کر اس کی انسٹالیشن کریں۔ جب ونڈوز سٹارٹ ہو تو اُس میں انسٹال کا آپشن آئے تو اس میں سے
Repair windows
آپشن کو سیلیکٹ کریں۔ اور جب ونڈوز مکمل ہو جائے تو سب سے پہلے ایڈمن اکاونٹ ایکٹیویٹ کر لیں۔
نیچے دیے ہوئے دونوں لنک چیک کر لیں۔
https://www.onmsft.com/how-to/how-to...0press%20enter.
https://www.javatpoint.com/how-to-lo...-in-windows-10
Bookmarks