Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 15

Thread: لیپ ٹاپ پر جی میل کا سکرین لاک

  1. #1
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default لیپ ٹاپ پر جی میل کا سکرین لاک

    میرے لیپ ٹاپ پر جی میل کا سکرین لاک لگ گیا ہے۔ یہ اکاونٹ بہت عرصہ نے استعمال میں نہیں اور مجھے پاسورڈ اور فون نمبر بھی یاد نہیں۔ کوئی ایسا طریقہ ہے کہ پاسورڈ کے بغیر لیپ ٹاپ کھل جائے

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    آپ ونڈوز کون سی استعمال کر رہے ہیں؟
    اور جی میل سکرین لاک کا سکرین شاٹ بھی شئیر کریں۔

  3. #3
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    ڈیئر سرمیں ونڈو ٹن استعمال کر رہا تھا۔

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote noffal said: View Post
    ڈیئر سرمیں ونڈو ٹن استعمال کر رہا تھا۔
    سکرین شاٹ بھی شئیر کریں۔ تاکہ معاملہ سمجھنے میں آسانی ہو۔

  5. #5
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    سکرین شارٹ کیسے لگے گا۔ میں انسرٹ پکچر میں جاتا ھوں تو آگے سے یو آر ایل مانگتا ہے

  6. #6
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    کوئی مدد کر سکتا پے پلیز

  7. #7
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

  8. #8
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    screen shot
    Attached Images Attached Images   

  9. #9
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    کوئی حل بتا سکتے ہیں پلیز

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    آپ کے سکرین شاٹ سے لگ رہا ہے کہ آپ نے ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ سیٹ نہیں کیا ہوا۔
    اور آپ نے لاگ اِن کرنے کے لیے اپنا جی میل ایڈریس اور پاسورڈ رکھا ہوا تھا۔
    میرا سکرین شاٹ دیکھیں اس میں آپ کو دو اکاونٹ نظر آئیں گے ان میں ایک ایڈمنسٹریٹر کا ہے۔
    اگر کسی صورت میں اپنے اکاونٹ میں لاگ اِن نہ کر سکوں تو میں ایڈمنسٹریٹر اکاونٹ سے لاگ اِن کر سکتا ہوں۔
    Name:  IMG_8517.jpg
Views: 15
Size:  25.8 KB
    آپ بھی اپنا ایڈمنسٹریٹر اکاونٹ بنا لیں اور نیا پاسورڈ سیٹ کر لیں۔
    اس کے لیے آپ کو اپنے سسٹم کی بایئوس میں جانا پڑے گا۔
    اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کمپیوٹر ریسٹارٹ کریں اور ساتھ ہی
    F2 or F8 for Bios setting
    جب بایئووس کا پیج اوپن ہو جائے تو رائٹ ایرو کی کی مدد سے
    Security
    ٹیب میں آ جائیں۔اور پھر ڈاون ایرو کی سے نیچے
    Set administrator password
    پر اینٹر دبا دیں۔ اور اپنا نیا پاسورڈ دو دفعہ لکھ کر اینٹر کریں
    Name:  IMG_8518.jpg
Views: 17
Size:  53.5 KB
    Name:  IMG_8519.jpg
Views: 17
Size:  27.8 KB
    Name:  IMG_8520.jpg
Views: 15
Size:  35.2 KB
    اس طرح آپ کا نیا ایڈمنسٹریٹر پاسورڈ سیٹ ہو جائے گا۔
    Name:  IMG_8521.jpg
Views: 16
Size:  43.6 KB

    اب آپ اس سیٹ سے باہر آ جائیں۔
    EXIT
    اب آپ کا کمپئوٹر دوبارہ سٹارٹ ہو گا۔ جب سٹارٹ ہو جائے تو اکاونٹ والے خانے میں
    administrator
    لکھیں اور نیا پاسورڈ جو آپ نے لکھا تھا اس سے لاگ اِن کر لیں۔
    اُمید ہے کہ آپ کو سمجھ لگ گئی ہو گی۔



  11. #11
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    میں نے اس طرح سے ایڈمنسٹریٹر لاک لگایا ہے لیکن مسئلہ وہیں کا وہیں ہے۔ اوپن کرنے سے وہی پرانا پاسورڈ مانگتا ہے اور ایک ہی اکاؤنٹ شو ہوتا ہے۔ ایڈمن والا اکاؤنٹ شو نہیں ہو رہا
    Attached Images Attached Images   

  12. #12
    noffal is offline Senior Member+
    Last Online
    20th June 2021 @ 04:47 PM
    Join Date
    09 May 2009
    Posts
    122
    Threads
    41
    Credits
    128
    Thanked: 1

    Default

    کوئی ایکسپرٹ مدد کرے پلیز۔ کیا کسی شاپ پہ لے جانا پڑے گا؟

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 8th September 2014, 06:10 PM
  2. Replies: 11
    Last Post: 10th July 2012, 01:55 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 12th June 2011, 11:51 AM
  4. Replies: 1
    Last Post: 18th January 2010, 03:13 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •