میرے لیپ ٹاپ پر جی میل کا سکرین لاک لگ گیا ہے۔ یہ اکاونٹ بہت عرصہ نے استعمال میں نہیں اور مجھے پاسورڈ اور فون نمبر بھی یاد نہیں۔ کوئی ایسا طریقہ ہے کہ پاسورڈ کے بغیر لیپ ٹاپ کھل جائے