Results 1 to 4 of 4

Thread: سورۃ کوثر

  1. #1
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default سورۃ کوثر

    سورۃ کوثر کو کثرت سے پڑھنے والا کبھی نامراد نہیں رہتا۔۔ اِسکو اُٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے، کھانا کھاتے، ہر وقت پڑھیں۔۔ نیت اُس کام کی رکھیں جو آپ چاہتے ہیں کہ اللہ سوہنے کے حکم سے پایہ تکمیل تک پہنچ جائے۔۔ اِن شاء اللہ عزوجل اِس سورۃ کی برکت سے وہ کام ہوگا اور بخیر ہوگا۔۔۔
    ۔
    آزمودہ ہے اور جس کسی کو بھی کسی حاجت اور مقصد کیلئے بتایا الحمدللہ کچھ عرصے بعد مثبت جواب ملا کہ کام ہو گیا ہے۔۔ بیشک یہ سوہنے اللہ کے کلام کی تاثیر ہے۔۔
    کسی بھی کام میں رکاوٹ آ رہی ہو
    کوئی مشکل ہو
    روزگار کیلئے
    اولاد کیلئے
    رزق میں اضافے کیلئے
    دُشمن، حاسد کو زیر کرنے کیلئے
    الغرض ہر مقصد کیلئے یہ سورت کافی ہے۔۔ پڑھنے سے پہلے درود شریف پڑھ لیں اور نیت ہونی چاہیے جو بھی کام ہے یا جو بھی حاجت ہے۔۔۔ اِن شاء اللہ عزوجل رُکا ہوا کام ہو گا، حاجت پوری ہو گی (بشرطیکہ روحانی معاملات نہ ہو کیونکہ اُس صورت میں پہلے روحانی معاملات کا علاج ضروری ہوتا ہے)۔
    ۔
    مختصر لیکن ہر کام کیلئے جامع۔ کافی و موثر آیت ہے۔۔ اسکو پڑھنا معمول بنا لیں، آپکے روزمرہ کے معاملات سنورنا شروع ہو جائیں گے۔۔ اِن شاء اللہ عزوجل
    !
    Name:  176331389_2234506506682685_7257825849613488814_n.jpg
Views: 12
Size:  66.4 KB

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    جزاک اللہ
    ہم بھی ماہ ِ رمضان سے اس صورت کو روزانہ کی بنیاد پر پڑھتے ہیں
    ہر فرض کی ادائیگی کے بعد
    اور جب جب موقع ملے
    -۔-۔-
    اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا

  3. #3
    Zaara's Avatar
    Zaara is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 06:33 PM
    Join Date
    24 Jun 2007
    Age
    36
    Gender
    Female
    Posts
    10,423
    Threads
    728
    Credits
    611
    Thanked
    1484

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    جزاک اللہ
    ہم بھی ماہ ِ رمضان سے اس صورت کو روزانہ کی بنیاد پر پڑھتے ہیں
    ہر فرض کی ادائیگی کے بعد
    اور جب جب موقع ملے
    -۔-۔-
    اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا
    اِن شاء اللہ عزوجل! خوش رہیں

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 03:57 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,305
    Threads
    412
    Credits
    39,745
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کی مذید اچھی اچھی شئیرینگ کا انتطار رہے گا

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 18th November 2016, 04:23 PM
  2. Replies: 6
    Last Post: 26th July 2013, 12:26 AM
  3. Replies: 44
    Last Post: 31st March 2012, 01:12 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 25th December 2011, 06:50 PM
  5. Replies: 24
    Last Post: 8th February 2011, 12:02 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •