بعد مدت اُسے خواب میں دیکھا
خوشحال اور آسودہ تھا
وہی مسکراہٹ، وہی اندازِ مخاطب
چہرہ مگر دُھندلا تھا!!
زارا رضوان
بعد مدت اُسے خواب میں دیکھا
خوشحال اور آسودہ تھا
وہی مسکراہٹ، وہی اندازِ مخاطب
چہرہ مگر دُھندلا تھا!!
زارا رضوان
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
ہمارے ساتھ شئیر فرمانے کا شکریہ
❤واااااہ بہت خـــــــــوب❤
Bookmarks