محبت ایک خوبصورت احساس کا نام ہے۔ ایسا احساس جو زندگی کو تروتازہ رکھتا ہے۔ ایسا الوحی جذبہ جسکی کوئی اِنتہا نہیں۔ محبت دِل کی ویران, تاریک گلیوں کو آباد، سیراب و منور کرتے ہوئے زندگی کے ہر پل کو چمکاتی ہے۔ اِنسان کی زندگی بدل دیتی ہے بلکہ پورے کا پورا اِنسان بدل جاتا ہے جب محبت کی وادی میں قدم رکھتا ہے۔۔۔
.
اِک ذرا اعتبار - زارا رضوان
Bookmarks