گاؤں کی پگڈنڈی پر بیٹھی سوچ رہی ہوں
اس کے شہر کو کون سا رستہ جاتا ہوگا
ناہیداختربلوچ