السلام و علیکممیں اپنے کام کے سلسلہ میں ان پیچ 2012استعمال کررہا ہوں۔
جب بھی میں گھر میں ونڈو 10 کے سسٹم میں(کوءی بھی ورژن ) ان پیج اوپن کرتا ہوں توفاءل اوپن بہت زیادہ وقت لگتا ہے۔
اکثر فاءل اوپن ہوتے ہی فاءل کی لینگوج تبدیل ہو جاتی ہے۔(سکرین شاٹ چیک کریں)
Bookmarks