پھر تری یاد چمک اُٹھّی مری آنکھوں میں

‏رات پھر خود کو سُلانے میں بہت دیر لگی