ہم تھے ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس

جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر مارے