بدگمان ہونا برا نہیں، بد گمان رہنا برا ہے۔ بہت سی باتیں وضاحت طلب ہوتی ہیں جنکوواضح کر دینےسے رِشتہ بچ جاتا ہے۔۔
.
تجدیدِ وَفا - زارا رضوان
بدگمان ہونا برا نہیں، بد گمان رہنا برا ہے۔ بہت سی باتیں وضاحت طلب ہوتی ہیں جنکوواضح کر دینےسے رِشتہ بچ جاتا ہے۔۔
.
تجدیدِ وَفا - زارا رضوان
اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں
اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بے پیے بھی ترا چہرہ تھا گلستاں جاناں
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے
اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
nice sharing janab
This is Just a Painting !
Bookmarks