رِشتوں میں لحاظ، پاس اور احساس ختم ہو جائے تو کچھ نہیں بچتا۔۔ ایسے بہرے، بے حس، کمزور و ناتواں رِشتے کو بے جان لاشے کی طرح گھسیٹنے سے کہیں بہتر دَفنا دینا ہے بلکہ دَفنا دینا ہی آپکے حق میں بہتر ہے تاکہ سانس لیا جا سکے اور وہ بھی سکون کا سانس لے سکیں جو آپکی وجہ سے خود کو گُھٹا محسوس کرتے ہیں۔۔
.
سب کیلئے مسکراہٹ و خوشی کا وسیلہ بن جائیں۔۔ خوشیاں بانٹیں، محبتیں تقسیم کریں، آسانیاں پیدا کریں، تاکہ آپکو بدلے میں وہی سب ملے جو آپ دوسروں کو دے رہے ہیں۔۔۔
.
زارا رضوان