2 ڈش ایک پاک دوسری ڈش ٹی وی سائیٹ پر 2 ایل ایل بی 2 پن والی سی بینڈ اور کے یو

2 ڈیسک سوچ 2 ایل سی ڈی الگ الگ کمروں میں لگانی ہے پلیز کس طرح

کنکشن کرنے ہیں ڈش سیٹ ہیں تفصیل سے بتائیں مہربانی ہوگی