السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتا ہوں سب ساتھی باعافیت ہوں گے
مجھے ترجمہ قرآن لفظ بہ لفظ ڈاکٹر محمد دین (تاج کتب خانہ )والا
اگر کسی ساتھی کے پاس ہوں توسینڈکر دیں۔