Results 1 to 10 of 10

Thread: آئی فون پر ایپ ہائڈ کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default آئی فون پر ایپ ہائڈ کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران اور معزز مہمانان جو آئی فون استعمال کر رہے ہیں
    آ ج آپ کے لیے ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔ ابھی ایک ممبر نے پوچھا تھا
    کہ ہم آئی فون میں ایپس کو کیسے ہائڈ کر سکتے ہیں۔ تو میں نے سوچا کہ اس کے لیے ایک
    تھریڈ تشکیل دیا جائے تا کہ باقی ممبران بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکیں۔

    اس تھریڈ میں آپ کو بتایا جائے گا کہ ہم سکرین سے مُختلف ایپ کیسے چُھپا سکتے ہیں۔
    جو موبائل میں تو موجود ہوں گی لیکن سکرین پر نظر نہیں آئیں گی۔
    میں یہاں اپنے موبائل کی سکرین شئیر کر رہا ہوں جس میں کچھ ایپس پر میں نےسرکل لگائے ہیں۔
    میں ان ایپس کو ہائڈ کروں گا۔

    Name:  1 (1).jpg
Views: 146
Size:  112.3 KB
    Name:  1 (2).jpg
Views: 128
Size:  51.2 KB

    تو سب سے پہلے آپ سیٹنگز میں جائیں اور سکرین ٹائم پر کلک کریں۔

    Name:  1 (3).PNG
Views: 353
Size:  70.1 KB

    اگر آپ نے سکرین ٹائم آن نہیں کیا ہوا تو اس کو آن کر لیں۔
    سکرین ٹائم آن کرنے کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق کلک کرتے جائیں۔

    Name:  1 (4).PNG
Views: 344
Size:  92.7 KB
    Name:  1 (5).PNG
Views: 324
Size:  76.9 KB
    Name:  1 (6).PNG
Views: 316
Size:  80.0 KB
    Name:  1 (7).PNG
Views: 321
Size:  34.4 KB

    اب آپ واپس مین سکرین پر آ جائیں۔ یہاں آپ دیکھیں گے کہ وہ تمام ایپس اب
    مین سکرین پر شو نہیں ہو رہیں۔


    Name:  1 (8).jpg
Views: 147
Size:  107.4 KB
    Name:  1 (9).jpg
Views: 184
Size:  38.3 KB

    اس کو دوبارہ اَن ہائڈ کرنے کے لیے وہی سٹیپ دوہرائیں اور
    Allow All Apps

    پر کلک کر دیں۔ ساری ایپس دوبارہ سکرین پر نظر آنا شروع ہو جائیں گی۔

    Name:  1 (10).PNG
Views: 303
Size:  33.4 KB

    نوٹ آپ سکرین ٹائم پر پاسورڈ بھی لگا سکتے ہیں۔جب سکرین ٹائم آن کریں گے
    تو آپ کے پاس پاسورڈ کی آپشن آئے گی ۔ اُس وقت بھی لگا سکتے ہیں اور
    بعد میں بھی کسی وقت لگا سکتے ہیں۔

    اُمید ہے کہ آپ کو مکمل طور پر سمجھ آ گئی ہو گی۔ پھر بھی اگر کوئی ممبر کچھ پوچھنا چاہے تو ریپلائی میں پوچھ سکتا ہے۔
    آئی ٹی دُنیا کے ساتھ سیکھنے اور سیکھانے کے عمل کو جاری رکھیں۔
    دُعا گو: شاہین لطیف۔ آئی ٹی ڈی ٹیم

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    اگر آپ مزید ایپس ہائڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس سکرین شاٹ کے مطابق
    Allowed Apps
    پر کلک کریں تو آپ کو مزید ایپس نظر آئیں گی۔
    ان میں سے جو ایپ آپ ہائڈ کرنا چاہیں اُس کو آف کر دیں۔

    Name:  1(11).PNG
Views: 359
Size:  77.3 KB


    Name:  1(12).PNG
Views: 351
Size:  115.8 KB

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    Boht khoob Bahtreen thread
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  4. #4
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بہت ہی بہترین انفارمشن آئی فون کے استعمال کرنے والوں کے لئے،۔۔۔ایپل کا نیا سافٹ ویئر ورژن
    iOS 15
    بیٹا ورژن (ٹیسٹنگ ورژن) بھی آ گیا ہے۔۔ ) ۔
    اس میں سب سے بہترین فیچر ڈریگ اینڈ ڈراپ ایڈ کی گئی ہے۔۔ امید ہے۔۔ آپ جب اسے استعمال کرینگے تو اس کے بارے میں بھی کچھ لکھیں گے۔۔

    جزاک للہ خیر

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    بہت شکریہ آفریدی بھائی تھریڈ کو پسند کرنے کا۔
    جی ضرور انشااللہ جو بھی نئی بات سامنے آئے گی تو ضرور شئیر کروں گا۔
    Quote Afridi said: View Post
    بہت ہی بہترین انفارمشن آئی فون کے استعمال کرنے والوں کے لئے،۔۔۔ایپل کا نیا سافٹ ویئر ورژن
    Quote Afridi said: View Post
    iOS 15
    بیٹا ورژن (ٹیسٹنگ ورژن) بھی آ گیا ہے۔۔ ) ۔
    اس میں سب سے بہترین فیچر ڈریگ اینڈ ڈراپ ایڈ کی گئی ہے۔۔ امید ہے۔۔ آپ جب اسے استعمال کرینگے تو اس کے بارے میں بھی کچھ لکھیں گے۔۔

    جزاک للہ خیر

  6. #6
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    جزاک اللہ

  7. #7
    Ipkknd's Avatar
    Ipkknd is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2024 @ 07:51 PM
    Join Date
    15 Feb 2016
    Location
    District Dir L
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    94
    Threads
    2
    Credits
    1,018
    Thanked
    3

    Default

    Zbrdast tariqe se ap ne explain kia
    Shukrya

  8. #8
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

  9. #9
    SaifWafa's Avatar
    SaifWafa is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd April 2022 @ 06:53 AM
    Join Date
    21 Oct 2017
    Gender
    Male
    Posts
    114
    Threads
    11
    Credits
    647
    Thanked
    9

    Default

    bahi iphone Photos app kase hide hogi oss k zarye?

  10. #10
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote SaifWafa said: View Post
    bahi iphone Photos app kase hide hogi oss k zarye?
    ڈئیر ممبر
    فوٹوز ایک اِن بیلٹ فولڈر ہے۔
    یہ تھریڈ صرف ایپ ہائڈ کرنے کے لیے ہے۔
    آپ فوٹوز کو یا االبم کو ہائڈ کر سکتے ہیں۔ سکرین شاٹ دیکھیں۔

    Name:  IPhone.jpg
Views: 83
Size:  76.7 KB


Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 26th February 2011, 05:02 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 11th December 2010, 11:49 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •