السلام علیکم
میرا لیپ ٹاپ سٹارٹ نہیں ہو رہا ہے۔ ونڈو ٹین یوز کرتا ہوں۔ آن کرنے سے سکرین بلیک/ بلینک رہتی ہے۔ آن سوئچ کی لائٹ بھی آن رہتی ہے۔ اور کوئی ایکٹیویٹی نہیں ہوتی۔ برائے مہربانی کوئی اس مسئلے کا حل بتا دے۔ یا ونڈو ری انسٹال کرنی پڑے گی۔

ونڈو خراب ہو گئی ہے نیو ونڈو کرو مسئلہ حل ہو جائے گا
Bookmarks