السلام عليكم
میرے پی سی میں ایک پروبلم آ رہی ہے کہ وہ اسٹادٹ ہو جاتا ہے مگر اسکرین پر کچھ نطر نہیں آتا صرف کرسر نظر آتا ہے ونڈو اوپن نہیں ہو تی ہے اس کی کیا وجہ ہے ونڈو سیون انسٹال تھی
امید ہے دوست مدد کریں گے