جب بھی میں اپنے لیب ٹاپ کو آن کرتا ہوں مجھے ڈیٹ اور اور ٹائم سیٹ کرنا پڑتا ہے ہر

دفعہ انٹرنیٹ ٹائم سے چینج سینٹنگ سے ٹائم کو آپ ڈیٹ کرنا پڑتا ہے اس کے بعد ری سٹارٹ

کرنا پڑتا ہے ٹائم عارضی طور سیٹ ہو جاتا ہے مگر اگلی بار جب لیپ ٹاپ آن کیا جاتا ہے

پھر وہی مثلہ سامنے آجاتا ہے ونڈو سیون انسٹال کی ہوئی ہے پلیز مستقل حل کیا ہے پلیز

تفصیل سے بتائیں مہربانی