Results 1 to 2 of 2

Thread: problem to set date and time on every login

  1. #1
    Arshad Niazi's Avatar
    Arshad Niazi is offline Advance Member
    Last Online
    27th July 2023 @ 07:17 PM
    Join Date
    26 Feb 2010
    Age
    43
    Posts
    1,172
    Threads
    483
    Credits
    1,876
    Thanked
    27

    Default problem to set date and time on every login

    جب بھی میں اپنے لیب ٹاپ کو آن کرتا ہوں مجھے ڈیٹ اور اور ٹائم سیٹ کرنا پڑتا ہے ہر

    دفعہ انٹرنیٹ ٹائم سے چینج سینٹنگ سے ٹائم کو آپ ڈیٹ کرنا پڑتا ہے اس کے بعد ری سٹارٹ

    کرنا پڑتا ہے ٹائم عارضی طور سیٹ ہو جاتا ہے مگر اگلی بار جب لیپ ٹاپ آن کیا جاتا ہے

    پھر وہی مثلہ سامنے آجاتا ہے ونڈو سیون انسٹال کی ہوئی ہے پلیز مستقل حل کیا ہے پلیز

    تفصیل سے بتائیں مہربانی

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Arshad Niazi said: View Post
    جب بھی میں اپنے لیب ٹاپ کو آن کرتا ہوں مجھے ڈیٹ اور اور ٹائم سیٹ کرنا پڑتا ہے ہر

    دفعہ انٹرنیٹ ٹائم سے چینج سینٹنگ سے ٹائم کو آپ ڈیٹ کرنا پڑتا ہے اس کے بعد ری سٹارٹ

    کرنا پڑتا ہے ٹائم عارضی طور سیٹ ہو جاتا ہے مگر اگلی بار جب لیپ ٹاپ آن کیا جاتا ہے

    پھر وہی مثلہ سامنے آجاتا ہے ونڈو سیون انسٹال کی ہوئی ہے پلیز مستقل حل کیا ہے پلیز

    تفصیل سے بتائیں مہربانی
    ڈئیر ممبر
    آپ کی بات سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کے لیپ ٹاپ کی بیٹری کمزور ہے۔یا خراب ہے۔
    کیا آپ کی بیٹری ٹھیک بیک اپ دیتی ہے؟
    یا آپ کو چارجر لگا کر سسٹم آن کرنا پڑتا ہے؟
    یہ مسلہ میموری کا ہے یعنی جو ٹائم اور ڈیٹ وغیرہ آپ سیٹ کرتے ہیں وہ سیوو نہیں ہو رہی۔
    جس طرح ڈیسک ٹاپ میں ایک چھوٹا سا میموری کے لیے سیل ہوتا ہے وہ آپ کی سیٹنگز کو سیوو رکھتا ہے۔
    لیکن لیپ ٹاپ میں چونکہ بیٹری ہر وقت لگی ہوتی ہے اس لیے وہی میموری کو سیوو رکھتی ہے۔
    دوسری بات کہ آپ کا لیپ ٹاپ کون سا ہے اور ماڈل کون سا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس میں بھی اُسی طرح کا سیل ڈلتا ہو۔
    جو خراب ہو گیا ہو۔ اس لیے آپ اپنے لیپ ٹاپ کا نام اور ماڈل بتائیں۔
    اور اپنے لیپ ٹاپ کی بیٹری کی کنڈیشن بھی بتائیں۔

Similar Threads

  1. time and date problem in my PC
    By USHAH44 in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 2nd November 2014, 06:43 AM
  2. pc time and date problem
    By kamranrkr in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 3rd October 2013, 08:54 PM
  3. Set time and date problem
    By Nadia rai in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 30th November 2010, 10:22 PM
  4. Date&time problem help
    By Hassanmuneer in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 29th March 2009, 11:31 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •