بہت خوب دوستوں
اتنی ساری سیکورٹیز آن کرنے کے بعد فائل ٹرانسفر ہوگئی اچھی بات ہے
اس کا مطلب کہ سیل فون اور پی سی کے ہیک ہونے کا پورا پور ا چانس دیا جارہا ہے
-۔-۔-۔
اس طرح کا طریقہ کار دیکھا جائے کہ جب فائلز ٹرانسفر کرنی ہوتو اُس آپشن کو آن کر لیا جائے
اور
پھر کام ختم ہونے پر ۔۔۔۔آپشن ۔۔۔آف۔۔۔۔ کر دیا جائے
-۔-۔-
اس وقت یاد نہیں پر ایک اور کام کر رہا تھا تو وہ بھی کام نہیں کر رہا تھا
پھر
پی ٹی سی ایل کے روٹر پر لگانے سے وہ کام ہو گیا تھا
-۔-۔-۔
اس لئے نہیں کہا جا سکتا ہے کہ زونگ کے روٹر میں مسلہ ہوگا