Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 88

Thread: Scan Transfer , Scan Code and Transfer files to PC from Mobile without Cables etc,

  1. #13
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بھائی آفس میں تو یہ اور بھی بہترین کام کریگی،۔۔ آفس میں تو وائی فائی لگی ہوتی ہے،۔۔ تو کمپیوٹر ایک دوسرے کے ساتھ نیٹ ورک رابطہ ہوتا ہے۔۔ اگر آپ اپنی موبائل کو اسی وائی فائی سے کنیکٹ کرتے ہیں تو پھر تو کوئی بھی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔۔
    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    چلیں پھر تو ہم گھر جا کر ہی اس کو ٹرائی کریں گے
    کیونکہ
    آفس میں تو آئی پی الگ الگ ہیں
    تب تک شاہین بھائی کوشش کریں اور آسان تحریر بمعہ اسکرین شارٹ
    طریقہ کار ہمارے ساتھ شئیر کریں

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  2. #14
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بھائی آپ اپنے موبائل اور کمپیوٹر کی آئی پی ایڈرس چیک کر لیں۔۔
    اور سکرین شارٹ میں اپ کی پی سی کی آئی پی
    192.168.8.102
    ہے۔۔ مطلب آپ کے موبائل میں بھی اس قسم کی آئی پی ہونا چاہیے۔۔۔ اور سیم نیٹ ورک کنیکٹ ہونی چاہیے۔۔
    موبائل میں اسطرح ہونی چاہیے۔
    192.168.8. 103
    ya
    192.168.8.104
    وغیرہ وغیرہ۔۔
    Quote Shaheen Latif said: View Post
    جی آفریدی بھائی
    ایک ہی وائی فائی سے دونوں کنیکٹ ہیں۔ اور پھر میں نے وائی فائی آف کر کے اپنے موبائل کا ہاٹ سپاٹ آن کیا۔
    اپنے پی سی کو ہاٹ سپاٹ سے کنیکٹ کر کے دوبارہ بھی چیک کیا۔ لیکن کامیاب نہیں ہو سکا۔
    بہر حال ابھی تک کوشش جاری ہے۔

  3. #15
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست
    بہت اعلیٰ
    کارآمد سافٹویئر شیئر کیا ہے
    شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  4. #16
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    بھائی آفس میں تو یہ اور بھی بہترین کام کریگی،۔۔ آفس میں تو وائی فائی لگی ہوتی ہے،۔۔ تو کمپیوٹر ایک دوسرے کے ساتھ نیٹ ورک رابطہ ہوتا ہے۔۔ اگر آپ اپنی موبائل کو اسی وائی فائی سے کنیکٹ کرتے ہیں تو پھر تو کوئی بھی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔۔
    آگاہی کا بہت شکریہ
    آفس میں روٹر سیدھے ہاتھ پر لگا ہے اور میرا کمرہ اُلٹے ہاتھ پر ہے
    اس لئے وہاں اُس ورٹر کے سگنل نہیں آتے ہیں
    (کمرے فل اے سی ہیں اس لئے دروازے بند ہوتے ہیں)
    پی سی وائر کے ساتھ منسلک ہے اس لئے اس پر کام کرتا ہوں
    اپنے کمرے میں سیل فون کا نیٹ استعمال کرونگا تو دونوں آئی پیز الگ الگ ہو جائیں گی
    اس لئے ایسا کہا گیا

  5. #17
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    جی آفریدی بھائی
    ایک ہی وائی فائی سے دونوں کنیکٹ ہیں۔ اور پھر میں نے وائی فائی آف کر کے اپنے موبائل کا ہاٹ سپاٹ آن کیا۔
    اپنے پی سی کو ہاٹ سپاٹ سے کنیکٹ کر کے دوبارہ بھی چیک کیا۔ لیکن کامیاب نہیں ہو سکا۔
    بہر حال ابھی تک کوشش جاری ہے۔
    کوشش جاری رکھیں ہم انتظار میں ہیں اسکرین شارٹ کے
    ہاہاہاہا

  6. #18
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Afridi said: View Post
    بھائی آپ اپنے موبائل اور کمپیوٹر کی آئی پی ایڈرس چیک کر لیں۔۔
    اور سکرین شارٹ میں اپ کی پی سی کی آئی پی
    192.168.8.102
    ہے۔۔ مطلب آپ کے موبائل میں بھی اس قسم کی آئی پی ہونا چاہیے۔۔۔ اور سیم نیٹ ورک کنیکٹ ہونی چاہیے۔۔
    موبائل میں اسطرح ہونی چاہیے۔
    192.168.8. 103
    ya
    192.168.8.104
    وغیرہ وغیرہ۔۔

    آفریدی بھائی کافی کوشش کر لی ہے مگر ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکا۔
    آج کے سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ پی سی کے اور موبائل دونوں کے۔
    آئی بھی ٹھیک شو ہو رہے ہیں اور نیٹ ورک بھی سیم ہے۔

    Name:  1.JPG
Views: 28
Size:  37.3 KB

    Name:  2.jpeg
Views: 28
Size:  113.4 KB

    Name:  3.jpeg
Views: 28
Size:  51.2 KB

    موبائل کی بھی ساری سیٹنگز چیک کر لی ہیں۔کہیں کوئی چیز بلاک نہیں کی ہوئی۔
    اگر کسی اور ممبر نے کامیاب ٹرائی کی ہو تو یہاں ضرور شئیر کرے۔

  7. #19
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    یعنی ہم آپ کی کامیابی کے بعد ہی کوشش کریں

  8. #20
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یعنی ہم آپ کی کامیابی کے بعد ہی کوشش کریں
    آپ اپنی کوشش ضرور کریں۔ ہو سکتا ہے آپ کو کامیابی ہو ۔ اور آپ سے ہم پوچھیں کہ کیسے کامیاب ہوئے۔
    اس لیے آپ کو میرا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ کوشش کرنی چاہیے۔

  9. #21
    Join Date
    16 Aug 2015
    Location
    @itdunya.com
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    7,014
    Threads
    367
    Credits
    51,252
    Thanked
    862

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آفریدی بھائی کافی کوشش کر لی ہے مگر ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکا۔
    آج کے سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ پی سی کے اور موبائل دونوں کے۔
    آئی بھی ٹھیک شو ہو رہے ہیں اور نیٹ ورک بھی سیم ہے۔

    Name:  1.JPG
Views: 28
Size:  37.3 KB

    Name:  2.jpeg
Views: 28
Size:  113.4 KB

    Name:  3.jpeg
Views: 28
Size:  51.2 KB

    موبائل کی بھی ساری سیٹنگز چیک کر لی ہیں۔کہیں کوئی چیز بلاک نہیں کی ہوئی۔
    اگر کسی اور ممبر نے کامیاب ٹرائی کی ہو تو یہاں ضرور شئیر کرے۔
    جناب میں نے کوشش کی ہے اور اک منٹ بھی نہیں لگا فائل ٹرانسفر ہو گئی
    جو کام کیا ہے وہ بتا دیتا ہوں

    پی سی میں سافٹ وئیر اوپن کیا
    موبائل سے کیو آر کوڈ سکین کیا
    موبائل پر بھی یہی سافٹ وئیر شو ہوا جو متعلقہ فائل کا پوچھ رہا تھا جو ٹرانسفر کرنی ہے
    فائل سلیکٹ کی جو دستی ٹرانسفر ہو گئی

    اس دوران میرا موبائل ڈیٹا کیبل کے ذریعے کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ تھا
    موبائل اور پی سی میں گوگل کروم براؤزر انسٹال ہے

  10. #22
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    جناب میں نے کوشش کی ہے اور اک منٹ بھی نہیں لگا فائل ٹرانسفر ہو گئی
    جو کام کیا ہے وہ بتا دیتا ہوں

    پی سی میں سافٹ وئیر اوپن کیا
    موبائل سے کیو آر کوڈ سکین کیا
    موبائل پر بھی یہی سافٹ وئیر شو ہوا جو متعلقہ فائل کا پوچھ رہا تھا جو ٹرانسفر کرنی ہے
    فائل سلیکٹ کی جو دستی ٹرانسفر ہو گئی

    اس دوران میرا موبائل ڈیٹا کیبل کے ذریعے کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ تھا
    موبائل اور پی سی میں گوگل کروم براؤزر انسٹال ہے
    کیا آپ نے بغیر ڈیٹا کیبل کے، یعنی وائی فائی سے سے بھی کوئی فائل ٹرانسفر کر کے دیکھی ہے؟ اس سافٹوئیر کا مقصد تو بغیر کسی تار کے فائل ٹرانسفر کرنا ہے۔

  11. #23
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    برادر میں نے آپ کی سکرین شارٹس اچھی طرح دیکھ لی ہے،۔۔۔ سب کچھ سو فیصد درست ہے۔۔۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ آپ کے کمپیوٹر میں نیٹ ورک شیئرنگ بند ہے۔۔۔ اس کے متعلق آپ چیک کریں۔۔۔ مجھے ابھی صحیح طرح اندازہ نہیں ہو رہا ہے کہ کونسی نیٹ ورک شیئرنگ بند ہوئی ہے۔۔۔
    آپ اس میں تھوڑا سا گول کا ہیلپ بھی لے،، ۔۔۔ اصل میں یہ ایک قسم کی نیٹ ورک شیئرنگ ہوتی ہے۔۔ موبائل اور کمپیوٹر میں موجودہ سیٹنگز تو بالکل صحیح۔۔ نیٹ ورک شیئرنگ کو آپ چیک کر لیں۔۔۔ یہ آن ہونی چاہیے۔۔ ۔ اور پاسورڈ پرٹیکٹڈ بھی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔
    Quote Shaheen Latif said: View Post

    آفریدی بھائی کافی کوشش کر لی ہے مگر ابھی تک کامیاب نہیں ہو سکا۔
    آج کے سکرین شاٹ دے رہا ہوں۔ پی سی کے اور موبائل دونوں کے۔
    آئی بھی ٹھیک شو ہو رہے ہیں اور نیٹ ورک بھی سیم ہے۔

    Name:  1.JPG
Views: 28
Size:  37.3 KB

    Name:  2.jpeg
Views: 28
Size:  113.4 KB

    Name:  3.jpeg
Views: 28
Size:  51.2 KB

    موبائل کی بھی ساری سیٹنگز چیک کر لی ہیں۔کہیں کوئی چیز بلاک نہیں کی ہوئی۔
    اگر کسی اور ممبر نے کامیاب ٹرائی کی ہو تو یہاں ضرور شئیر کرے۔

  12. #24
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    ڈیئر برادر۔۔۔ اس سافٹ ویئر کام نام نیٹ ورک پر فائل شیئر کرنا ہے۔۔ بنا کسی تاروں کے،۔۔۔۔ آپ کیبل کے بغیر صرف وائی فائی پر ضرور ٹرائی کریں۔۔ اور یہاں اپنی رزلٹ بتائیں۔۔۔ تاکہ دوسروں کو فائدہ مل سکیں۔۔
    Quote ALi.HaiDEr said: View Post

    جناب میں نے کوشش کی ہے اور اک منٹ بھی نہیں لگا فائل ٹرانسفر ہو گئی
    جو کام کیا ہے وہ بتا دیتا ہوں

    پی سی میں سافٹ وئیر اوپن کیا
    موبائل سے کیو آر کوڈ سکین کیا
    موبائل پر بھی یہی سافٹ وئیر شو ہوا جو متعلقہ فائل کا پوچھ رہا تھا جو ٹرانسفر کرنی ہے
    فائل سلیکٹ کی جو دستی ٹرانسفر ہو گئی

    اس دوران میرا موبائل ڈیٹا کیبل کے ذریعے کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ تھا
    موبائل اور پی سی میں گوگل کروم براؤزر انسٹال ہے

Page 2 of 8 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Win Scan to 2 PDF - A Software to Scan and Make E-Book
    By M-Qasim in forum Software Reviews
    Replies: 48
    Last Post: 31st December 2012, 03:03 PM
  2. two scan files koo apis main jorna
    By aqeelriaz in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 29th March 2012, 08:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •