Page 4 of 8 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 88

Thread: Scan Transfer , Scan Code and Transfer files to PC from Mobile without Cables etc,

  1. #37
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب دوستوں
    اتنی ساری سیکورٹیز آن کرنے کے بعد فائل ٹرانسفر ہوگئی اچھی بات ہے
    اس کا مطلب کہ سیل فون اور پی سی کے ہیک ہونے کا پورا پور ا چانس دیا جارہا ہے
    -۔-۔-۔
    اس طرح کا طریقہ کار دیکھا جائے کہ جب فائلز ٹرانسفر کرنی ہوتو اُس آپشن کو آن کر لیا جائے
    اور
    پھر کام ختم ہونے پر ۔۔۔۔آپشن ۔۔۔آف۔۔۔۔ کر دیا جائے
    -۔-۔-
    اس وقت یاد نہیں پر ایک اور کام کر رہا تھا تو وہ بھی کام نہیں کر رہا تھا
    پھر
    پی ٹی سی ایل کے روٹر پر لگانے سے وہ کام ہو گیا تھا
    -۔-۔-۔
    اس لئے نہیں کہا جا سکتا ہے کہ زونگ کے روٹر میں مسلہ ہوگا

  2. #38
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    میرا نہیں خیال کہ آپ کو یہ سب کچھ کرنا پڑے۔یا ساری سیکیورٹیز کو آن کرنا پڑے۔
    یہ سب تو ہم اس لیے کر رہے تھے کہ میرا کام نہیں ہو پا رہا تھا۔
    میں دوبارہ چیک کرتا ہوں کہ ان سب سیٹنگز جو میں نے ایڈیشنل کیں تھیں کے بغیر بھی یہ کام کرتا ہے کہ نہیں۔
    اب میں نے دوبارہ آفس میں یعنی ذونگ کے نیٹ ورک پر چیک کیا ہے تو معاملہ وہیں ہے۔
    یعنی ذونگ کے نیٹ ورک پر کام نہیں کر رہا۔ دوبارہ گھر جا کر چیک کروں گا اور رزلٹ شئیر کروں گا۔
    تا کہ آپ کا یہ شک بھی دور ہو جائے کہ سسٹم ہیک ہونے کے چانسز ہیں۔

  3. #39
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بھائی یہ جتنی بھی سیٹنگز آپ نے کی ہے،، اس سے سسٹم کے ہیک ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،۔۔ یہ سیٹنگ کو ایک نیٹ ورک پر جیسے آفس وغیرہ میں ایک کمپیوٹر کی دوسری کمپیوٹر میں فائل شیئرنگ کے لئے ہوتی ہے،۔ اور یہ ہر ایڈوانس یوزر استعمال کرتا ہے،،۔۔۔ میرے آفس میں تیس کے قریب کمپیوٹرز ہے۔ ۔سب میں یہ سیٹنگز ہے۔۔ اور سب کے سب ایک دوسرے سے نیٹ ورک کے ذریعے جڑے ہوئے ہے۔۔ تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ کوئی اسے ہیک کر پائیگا۔۔

    باقی اختیاط بہت اچھی چیز ہے۔۔ جو چیز استعمال میں نہ ہو۔۔ تو آف کرنا ہی اچھا ہے۔۔۔۔اگر استعمال کرنا ہو۔۔ تو آن کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔ مثال کے طور پر،۔۔
    رموٹ ڈیسک ٹاپ،۔۔۔۔۔۔ ڈیفالٹ پر یہ آف ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جو لوگ ہر جگہ سے اپنے کمپیوٹر کو ایکسس کرنا چاہتے ہیں۔۔ ان کے لئے آن کرنا ضروری ہے۔۔ لہذا میں اسے استعمال کر رہا ہوں۔۔ اور مجھے بہت زیادہ فائدہ دے رہا ہے۔۔۔

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    میرا نہیں خیال کہ آپ کو یہ سب کچھ کرنا پڑے۔یا ساری سیکیورٹیز کو آن کرنا پڑے۔
    یہ سب تو ہم اس لیے کر رہے تھے کہ میرا کام نہیں ہو پا رہا تھا۔
    میں دوبارہ چیک کرتا ہوں کہ ان سب سیٹنگز جو میں نے ایڈیشنل کیں تھیں کے بغیر بھی یہ کام کرتا ہے کہ نہیں۔
    اب میں نے دوبارہ آفس میں یعنی ذونگ کے نیٹ ورک پر چیک کیا ہے تو معاملہ وہیں ہے۔
    یعنی ذونگ کے نیٹ ورک پر کام نہیں کر رہا۔ دوبارہ گھر جا کر چیک کروں گا اور رزلٹ شئیر کروں گا۔
    تا کہ آپ کا یہ شک بھی دور ہو جائے کہ سسٹم ہیک ہونے کے چانسز ہیں۔

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad

  4. #40
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    رموٹ ڈیسک ٹاپ،۔۔۔۔۔۔ ڈیفالٹ پر یہ آف ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جو لوگ ہر جگہ سے اپنے کمپیوٹر کو ایکسس کرنا چاہتے ہیں۔۔ ان کے لئے آن کرنا ضروری ہے۔۔ لہذا میں اسے استعمال کر رہا ہوں۔۔ اور مجھے بہت زیادہ فائدہ دے رہا ہے۔۔۔
    -.-.-.
    بجا فرمایا آپ نے
    Name:  Capture.JPG
Views: 40
Size:  19.9 KB

  5. #41
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,306
    Threads
    412
    Credits
    39,750
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    یعنی ذونگ کے نیٹ ورک پر کام نہیں کر رہا۔ دوبارہ گھر جا کر چیک کروں گا اور رزلٹ شئیر کروں گا۔
    تا کہ آپ کا یہ شک بھی دور ہو جائے کہ سسٹم ہیک ہونے کے چانسز ہیں۔
    بہت شکریہ ۔ہم تو پہلے ہی تحریر کر چکے ہیں کہ اِس نوعیت کے بہت سےکام
    پی ٹی سی ایل کے روٹر پر کام کرتے ہیں
    اللہ جانے کیوں

  6. #42
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    السلامُ علیکم
    لگ تو رہا ہے کہ بہت عمدہ چیز شئیر کی ہے لیکن ابھی تک کسی ممبر کی جانب سے کامیابی کی پوسٹ نظر سے نہیں گزری۔

  7. #43
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Athar Zubair said: View Post
    السلامُ علیکم
    لگ تو رہا ہے کہ بہت عمدہ چیز شئیر کی ہے لیکن ابھی تک کسی ممبر کی جانب سے کامیابی کی پوسٹ نظر سے نہیں گزری۔
    پوسٹ نمبر 34 چیک کریں۔

  8. #44
    hanzal's Avatar
    hanzal is offline Senior Member+
    Last Online
    24th April 2022 @ 03:45 PM
    Join Date
    26 Feb 2011
    Gender
    Male
    Posts
    129
    Threads
    0
    Credits
    88
    Thanked
    2

    Default

    niceeeeeeeeeeeeeeeee

  9. #45
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    السلام علیکم
    آفریدی بھائی اس سے موبائل سے تو پی سی میں ٹرانسفر ہو رہی ہے پر پی سے موبائل میں ٹرانسفر کی کوئی آپشن نظر نہیں آ رہی۔
    کیا اس سے پی سی سے موبائل میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں؟
    اگر ہاں تو کیسے؟
    Afridi

  10. #46
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    بھائی اس سے بھی اچھا اور سب سے بہترین چیز ۔۔۔ جس میں آپ پی سی سے موبائل میں یا موبائل سے پی سی میں فائلز کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں۔۔ وہ
    FTP
    کا آپشن ہے،۔۔
    ونڈوز میں ایف ٹی پی آن کرنے کا بہت آسان طریقہ ہے۔۔ اور موبائل میں کوئی بھی فائلز ایکسپلورر سافٹ ویئر ڈال کر اس ایف ٹی پی فولڈ کو ایکسس کیا جا سکتا ہے۔۔
    یہ آپ لوکل نیٹ ورک پر بھی کر سکتے ہیں۔۔ اور انٹرنیٹ کے ذریعے میں۔۔۔ لیکن انٹرنیٹ سے کرنے کے لئے آپ کو
    Dynamic IP address
    چاہیے۔۔ مطلب ایسی آئی پی جو خود سے تبدیل نہ ہو۔۔۔ اب ایسی آئی پی سرورس پروائیڈر فری تو نہیں دینگے۔۔ اس کے لئے
    NOIP , DynDNS etc
    کی سہولت لینی ہوتی ہے۔۔ جسی کی فیس کوئی بیس ڈالر سالانہ تک ہو سکتی ہیں۔۔ خیر آپ اگر لوکل نیٹ ورک پر کرنا چاہتے ہیں تو یہ کام فری میں کر سکتے ہیں۔۔
    میں اس جلد ہی تفصیلی تھریڈ بناونگا۔۔۔۔ فلحال آپ
    https://www.windowscentral.com/how-s...ver-windows-10
    اس ٹٹوریل کو فولو کریں۔۔ جو چیز سمجھ نہ آئے۔۔ آپ یہاں ریپلے کیا کریں ۔۔ میں آپ کی رہنمائی کرونگا۔۔ ۔

    How to configure a router to allow external connections
    جب اس آپشن تک پہنچ جائے تو اسے چھوڑ دے۔۔ مزید آگے نہ جائے۔۔ کیونکہ اس سے آگے وہ انٹرنیٹ کے ذریعے یہ ایف ٹی پی ایکسس کرنا کا بتاتا ہے۔۔۔

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    السلام علیکم
    آفریدی بھائی اس سے موبائل سے تو پی سی میں ٹرانسفر ہو رہی ہے پر پی سے موبائل میں ٹرانسفر کی کوئی آپشن نظر نہیں آ رہی۔
    کیا اس سے پی سی سے موبائل میں ٹرانسفر کر سکتے ہیں؟
    اگر ہاں تو کیسے؟
    Afridi

  11. #47
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    How to configure a router to allow external connections
    جب اس آپشن تک پہنچ جائے تو اسے چھوڑ دے۔۔ مزید آگے نہ جائے۔۔ کیونکہ اس سے آگے وہ انٹرنیٹ کے ذریعے یہ ایف ٹی پی ایکسس کرنا کا بتاتا ہے۔۔۔

    آفریدی بھائی میں نے ایف ٹی پی سرور بنا لیا ہے اور اس پوائینٹ پر پہنچ گیا ہوں۔
    آگے وہ میرے نیٹ ورک میں پورٹ ایڈ کرنے کا کہتا ہے جو میں نے ابھی چھوڑ دیا ہے۔

  12. #48
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    How to configure a router to allow external connections
    جب اس آپشن تک پہنچ جائے تو اسے چھوڑ دے۔۔ مزید آگے نہ جائے۔۔ کیونکہ اس سے آگے وہ انٹرنیٹ کے ذریعے یہ ایف ٹی پی ایکسس کرنا کا بتاتا ہے۔۔۔

    آفریدی بھائی میں نے ایف ٹی پی سرور بنا لیا ہے اور اس پوائینٹ پر پہنچ گیا ہوں۔
    آگے وہ میرے نیٹ ورک میں پورٹ ایڈ کرنے کا کہتا ہے جو میں نے ابھی چھوڑ دیا ہے۔
    Brother
    app nay windows firewall say FTP ke port 21 enable kar lee hay? Yeh zarore hay,

    yeh karnee ke baad eseee pc main koi be folder open karee aur address bar main is tarah lekee

    ftp://192.168.0.1
    iss ip ke jagaa app apnee pc ke sahe ip lekee

    aur result yaha batayee

Page 4 of 8 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Win Scan to 2 PDF - A Software to Scan and Make E-Book
    By M-Qasim in forum Software Reviews
    Replies: 48
    Last Post: 31st December 2012, 03:03 PM
  2. two scan files koo apis main jorna
    By aqeelriaz in forum Ask an Expert
    Replies: 6
    Last Post: 29th March 2012, 08:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •