السلام علیکم
آج پرانی تصاویر دیکھتے ہوئے میری نظر اس تصویر پر پڑی تو سوچا آپ سب دوستوں سے بھی شئیر کروں۔
یہ تصویر پاکستان کے شمالی علاقہ رزمک کی ہے جو افغانستان کی سرحد کے ساتھ لگتا ہے۔
یہ ایک پاک آرمی کی آخری یونٹ ہے جس کا نام شوال رائفلز ہے۔ اور میں ایک لائٹ مشین گن چلانے کی پریکٹس کر رہا تھا۔

Name:  IMG_E8910.jpg
Views: 99
Size:  62.0 KB