اسلام علیکم دوستو

میرے پاس توشیبا کا لیب ٹاپ ہے وہ چلتے چلتے بند ہو گیا دوبارہ ان کیا تو ان ہو کر اف ہو گیا ہی چارجر بھی ٹیھک ہے مگر ان نہیں ہو رہا ہے اب مجھے کیا کرنا ہو گا نزدیک کوئ شاپ بھی نہیں جہاں سے چیک کروا سکوں پلیز کوئ ٹیپ ہو تو بتائیں مہربانی ہو