اسلام وعلیکم بھائی
امید کرتا ہوں تمام لوگ خیریت سے ہوں گے
ایک چھوٹی سی گزارش ہے کے یوم آزادی کے حوالے سے کونٹسٹ کرایا جائے جس میں ونرز رانکس دیئے جائیں اِس کونٹسٹ کا ایک فائدہ یہ ہو گا کے مقابلے کا رجحان بڑھے گا دوسرا تمام ممبران کے علم میں کوئی تاریخ کی اچھی بات جائے گی . . تیسرا ہم جیسے معصوم ممبرز کو ایک لمبے
عرصے کے بعد
V۔I۔P ZONE
کی سیر کرنے کا موقع مل
جائے گا۔
. اور یوم آزادی کا مزہ دوبالا ہوجائے گا .