السلام و علیکم۔۔
دوستو آج کے اس جدید دور میں ہر کوئ آن لائن ارننگ کی فیلڈ میں آنا چاہتا ہے۔کوئ بھی سکلز سیکھ کر گھر بیٹھے عزت سے کمائ کی جا سکتی ہے۔
دوسرے ممالک خاص طور پر انڈیا کے بہت سے لوگ آن لائن ارننگ کر کے پیسہ اور عزت دونوں کمارہے ہیں۔۔

ہم کیوں پیچھے ہیں؟

اس کی وجہ ہماری ناقص سوچ ہے۔

اس کورس میں ہم انشاءاللہ آپ کو مکمل یوٹیوب کورس سکھائیں گے بلکہ کمانے کے قابل بنائیں گے انشاءاللہ۔

اس کی پہلی کلاس آج پوسٹ کر دی جا ئے گی۔
پہلی کلاس میں ہم آپ کو سکھائیں گے۔

How to create Youtube channel.