Results 1 to 6 of 6

Thread: Learn Youtube and Earn Money

  1. #1
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default Learn Youtube and Earn Money

    السلام و علیکم۔۔
    دوستو آج کے اس جدید دور میں ہر کوئ آن لائن ارننگ کی فیلڈ میں آنا چاہتا ہے۔کوئ بھی سکلز سیکھ کر گھر بیٹھے عزت سے کمائ کی جا سکتی ہے۔
    دوسرے ممالک خاص طور پر انڈیا کے بہت سے لوگ آن لائن ارننگ کر کے پیسہ اور عزت دونوں کمارہے ہیں۔۔

    ہم کیوں پیچھے ہیں؟

    اس کی وجہ ہماری ناقص سوچ ہے۔

    اس کورس میں ہم انشاءاللہ آپ کو مکمل یوٹیوب کورس سکھائیں گے بلکہ کمانے کے قابل بنائیں گے انشاءاللہ۔

    اس کی پہلی کلاس آج پوسٹ کر دی جا ئے گی۔
    پہلی کلاس میں ہم آپ کو سکھائیں گے۔

    How to create Youtube channel.


  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    جی بہتر انتظار رہے گا

  3. #3
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,603
    Threads
    2398
    Credits
    107,709
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    السلام و علیکم۔۔
    دوستو آج کے اس جدید دور میں ہر کوئ آن لائن ارننگ کی فیلڈ میں آنا چاہتا ہے۔کوئ بھی سکلز سیکھ کر گھر بیٹھے عزت سے کمائ کی جا سکتی ہے۔
    دوسرے ممالک خاص طور پر انڈیا کے بہت سے لوگ آن لائن ارننگ کر کے پیسہ اور عزت دونوں کمارہے ہیں۔۔

    ہم کیوں پیچھے ہیں؟

    اس کی وجہ ہماری ناقص سوچ ہے۔

    اس کورس میں ہم انشاءاللہ آپ کو مکمل یوٹیوب کورس سکھائیں گے بلکہ کمانے کے قابل بنائیں گے انشاءاللہ۔

    اس کی پہلی کلاس آج پوسٹ کر دی جا ئے گی۔
    پہلی کلاس میں ہم آپ کو سکھائیں گے۔

    How to create Youtube channel.

    وعلیکم السلام
    یہ بہت اچھی بات ہے۔ اس فورم پر بھی بہت سے ممبران آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں۔
    اُن کے لیے یہ بہت کار آمد ثابت ہو گا۔ کلاس میں مکمل تفصیل سے اگاہ کریں تا کہ عام ممبر بھی
    اس سے فائدہ حاصل کر سکے۔ اآپ کی کلاس کا انتظار رہے گا۔

  4. #4
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    ڈیئر ممبرز۔۔کورس کی پہلی کلاس پوسٹ کر دیگئ ہے کورس سیکشن میں۔

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Yaseen Ahmad said: View Post
    ڈیئر ممبرز۔۔کورس کی پہلی کلاس پوسٹ کر دیگئ ہے کورس سیکشن میں۔
    مبارک ہو لنک بھی اس جگہ شئیر کیا ہوتا تو کیا بات تھی
    چلیں اب سوال جواب چلیں گے تیاری کر لیں
    ہاہاہاہاہا

  6. #6
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Credits
    540
    Thanked
    698

    Default

    بندہ نا چیز حاضر ہے عالمگیر بھائ۔

    - - - Updated - - -

    بندہ نا چیز حاضر ہے عالمگیر بھائ۔

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •