Results 1 to 5 of 5

Thread: ڈسپلے پرابلم

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Lightbulb ڈسپلے پرابلم

    السلام عليكم
    سب دوستوں کو جش آزادی مبارک ہو
    میرے ایک عزیز کے کمپیوٹر میں ایک پرابلم آ رہی ہے اور میں نے اپنے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا ہے اس لئے دوست اپنی کسی پرابلم پر مجھ سے معلوم کرتے ہیں اور میں ممکن حد تک ان کی مدد کر دیا کرتا ہوں ۔کبھی اپنے اس فورم کے دوستوں کی مدد سے اب ایک نئی پرابلم آئی ہے۔اسکرین پر ڈسپلے نہیں آ رہا تھا ریم کو صاف کر کے لگا یا تو تو ڈسپلے تو آ جاتا ہے ۔مگر سسٹم اوف ہو جاتا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے امید ہے کہ دوست مشورہ دیں گے

  2. #2
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    11th April 2024 @ 09:47 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,476
    Threads
    207
    Credits
    732
    Thanked
    58

    Default

    Change your ram

  3. #3
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    برادر میرے خیال میں ریم ٹھیک ہیں
    پرابلم یہ ہے کہ سسٹم اون ہو تا ہے اور خودہی اوف ہو جاتا ہے۔پھراون اسی طرح ہوتا رہتا ہےجب تک پاور اوف نا کیا جاۓ

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    برادر میرے خیال میں ریم ٹھیک ہیں
    پرابلم یہ ہے کہ سسٹم اون ہو تا ہے اور خودہی اوف ہو جاتا ہے۔پھراون اسی طرح ہوتا رہتا ہےجب تک پاور اوف نا کیا جاۓ
    آپ کے سسٹم کی پاور سپلائی کمزور / خراب ہو گئی ہے
    اس کو تبدیل کر لیں اللہ نے چاہا تو سسٹم درست کام کرنے لگے گا
    اگر استعمال شدہ لگائیں گے تو تقریبا تین سو سے تین سو پچاس روپے کا خرچا ہوگا

  5. #5
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Default

    شکریہ برادر پاور سپلائی تبدیل کر کے چیک کر لیتاہوں

Similar Threads

  1. ایکسپرٹ پلیز ھیلپ موبائل پرابلم پلے اسٹور
    By Abdul Haleem93 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 5
    Last Post: 24th December 2016, 12:40 PM
  2. فیس بک پوسٹ ڈسپلے پرابلم
    By idrees chaudhary in forum Ask an Expert
    Replies: 1
    Last Post: 10th April 2015, 10:39 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 3rd February 2009, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •