السلام عليكم
سب دوستوں کو جش آزادی مبارک ہو
میرے ایک عزیز کے کمپیوٹر میں ایک پرابلم آ رہی ہے اور میں نے اپنے اس فورم سے بہت کچھ سیکھا ہے اس لئے دوست اپنی کسی پرابلم پر مجھ سے معلوم کرتے ہیں اور میں ممکن حد تک ان کی مدد کر دیا کرتا ہوں ۔کبھی اپنے اس فورم کے دوستوں کی مدد سے اب ایک نئی پرابلم آئی ہے۔اسکرین پر ڈسپلے نہیں آ رہا تھا ریم کو صاف کر کے لگا یا تو تو ڈسپلے تو آ جاتا ہے ۔مگر سسٹم اوف ہو جاتا ہے ایسا کیوں ہو رہا ہے سمجھ میں نہیں آ رہا ہے امید ہے کہ دوست مشورہ دیں گے