Results 1 to 3 of 3

Thread: پی سی

  1. #1
    Munsif ali is offline Advance Member
    Last Online
    20th March 2024 @ 09:48 PM
    Join Date
    08 Jul 2008
    Posts
    938
    Threads
    194
    Credits
    3,372
    Thanked
    27

    Question پی سی

    اسلام علیکم
    میرے پی سی میں ایک پرابلم آ رہی ہے جب اون کرتا ہوں تو وہ اون ہو کر اوف ہو جاتا ہے اور پھر خود ہی اون ہو جاتا ہے بس اسی طرح ہو تا رہتا ہے ۔۔میں نے آ سک ان ایکسپرٹ میں بھی تھریڈ کیا مگر کسی فرینڈ ہے ریپلای نہیں کیا
    اگر ریم خراب ہو جائے تو ڈسپلے نہیں آتا مگر سسٹم اون رہتا ہے
    امید ہے کہ فرینڈ ہیلپ کریں گے

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Munsif ali said: View Post
    اسلام علیکم
    میرے پی سی میں ایک پرابلم آ رہی ہے جب اون کرتا ہوں تو وہ اون ہو کر اوف ہو جاتا ہے اور پھر خود ہی اون ہو جاتا ہے بس اسی طرح ہو تا رہتا ہے ۔۔میں نے آ سک ان ایکسپرٹ میں بھی تھریڈ کیا مگر کسی فرینڈ ہے ریپلای نہیں کیا
    اگر ریم خراب ہو جائے تو ڈسپلے نہیں آتا مگر سسٹم اون رہتا ہے
    امید ہے کہ فرینڈ ہیلپ کریں گے
    آپ کے سسٹم کی پاور سپلائی کمزور / خراب ہو گئی ہے
    اس کو تبدیل کر لیں اللہ نے چاہا تو سسٹم درست کام کرنے لگے گا

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,361
    Threads
    419
    Credits
    39,815
    Thanked
    1813

    Default

    اگر استعمال شدہ لگائیں گے تو تقریبا تین سو سے تین سو پچاس روپے کا خرچا ہوگا

Similar Threads

  1. ایکسپریس نستعلیق ہیلپ
    By altaf151977 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 2
    Last Post: 20th March 2018, 01:46 PM
  2. Solved اردو پیڈ سے ان پیج میں کوئی چیز کوپی پیسٹ کر&a
    By Sherazyamin in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 16
    Last Post: 15th December 2012, 11:17 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 11th June 2011, 11:22 PM
  4. Replies: 16
    Last Post: 2nd April 2009, 11:04 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •