Results 1 to 3 of 3

Thread: ساٹا ھارڈ ڈسک سے پاسورڈ رعموو کرنا

  1. #1
    anoman is offline Senior Member+
    Last Online
    9th March 2024 @ 10:34 AM
    Join Date
    07 Apr 2010
    Posts
    103
    Threads
    47
    Credits
    1,480
    Thanked
    0

    Default ساٹا ھارڈ ڈسک سے پاسورڈ رعموو کرنا

    میرے پاس کچھ عرصہ پہلے ایسر کا کور ٹو 2 کمپیوٹر تھا اور میں نے اس کی ھارڈ ڈسک پر پاسورڈ لگایا تھا ۔ اور بایوس کا پاسورڈ الگ تھا ۔ کمپیوٹر چلانے کے لیئے دو جگہوں پر پاسورڈ دینا پڑتا تھا۔ پھر وہ کمپیوٹرخراب ہو گیا اور میں پاسورڈ بھی بھول گیا۔ اب وہی ھارڈ ڈسک جس بھی کمپیوٹر پر لگاتا ہوں وہ پاسورڈمانگتی ہے اورچلتی ہی نہیں۔ میں اسکیپ کا بٹن دباتا ہوں لیکن پھر بھی نہیں۔ دسری حارڈ ڈسک کے ساتھ لگاتا ہوں پھر بھی نہیں چلتی۔۔ اسکیپ کرنے کے بعد دوسری ھارڈ ڈسک کی ونڈو تو چلتی ہے لیکن یہ ہارڈ ڈسک اس میں شو ہی نہیں ہوتی۔ ہر طرح سے کر کے دیکھ لیا لیکن کوئی فائدہ نہیں۔
    مجھے کوئی ایسا سوفٹ ویئر بتائیں جس سے یہ مسئلہ حل ہو جائے ۔میں نے ہائرن بوسٹ بھی ٹرائی کیا۔۔۔۔شکریہ

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    Please try as
    When your computer hard drive gets locked, you may try the following steps to unlock it:
    Run a disk check using CHKDSK command.
    Run a system file check with sfc /scannow command.
    Complete a startup repair with "bootrec /RebuildBcd", "bootrec /fixMbr", and "bootrec /fixboot" commands.
    Try a system restore.


    - - - Updated - - -

    ونڈوز کے بارے میں بھی آگاہی دیں کون سی ہے

  3. #3
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:15 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,363
    Threads
    419
    Credits
    39,824
    Thanked
    1813

    Default

    ہارڈ ڈیسک کا ماڈل بھی شئیر کریں
    کچھ اقسام کی ہارڈ ڈسک میں یہ سہولت مہیا کی گئی ہوتی ہے
    اور
    کچھ میں نہیں
    اس لئے ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہماری ہارڈ ڈسک کون سے برانڈ کی ہے

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 1st July 2017, 12:52 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd August 2011, 05:43 PM
  3. Replies: 559
    Last Post: 28th April 2010, 05:04 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •