السلام و علیکم آئ ٹی دنیا کے معزز ممبران۔
کچھ وجوہات کی بنا پر کچھ عرصہ سے آئ ٹی دنیا میگزین کلوز تھا۔ہم ایک بار پھر نئے سرے سے میگزین شروع کر رہے ہیں۔امید ہے آپ سب بھی اس میں پہلے کی طرح جوش و خروش سے حصہ لیں گے۔
----------------------------------------
مگر اس بار ہم جدید دور کے ساتھ اس میں کچھ تبدیلیاں کریں گے۔جس سے ممبران کو کچھ نہ کچھ فائدہ بھی ملے گا انشاءاللہ۔
-----------------------------------
آئ ٹی دنیا میں جتنے بھی سیکشنز ہیں آپ رولز کے مطابق اپنی تحاریر مجھے پی ایم کر سکتے ہیں۔
تحریر اخلاق کے دائرے سے ہر گز باہر نہ ہو۔آپ سوشل میڈیا ٹپس اور یوٹیوب چینل ٹپس اور ٹرکس کی تحاریر بھی دے سکتے ہیں۔یاد رکھیں کوئ لنک شیئر نہیں کیا جائے گا۔
تحاریر مجھے آپ اگلے 10 دن کے اندر اندر بھیج دیں۔
تحریر اردو میں بھیجیں۔
تصویری اردو ہر گز نہ بھیجیں۔
-------------------------------------

انعامات میگزین بہترین تحاریر
------------------------------------

نمبر 1 منتخب تحاریر کو ملے گا ایک ماہ کے لیئے مفت
VIP Rank.
ایک سو روپے کا ریچارج بیلنس۔ایک سو مفت سبسکرائبرز۔

نمبر 2 پر آنے والی تحاریر کو ملے گا ایک ماہ کے لیئے
Vip Rank.
پچاس روپے کا ریچارج بیلنس۔
پچاس فری سبسکرائبرز۔

اسے علاوہ دس بہترین تحاریر کو ملے گا ایک ماہ کے لیئے
Vip Rank.
______________________

جلدی کریں جلد از جلد تحریر مجھے پی ایم کر دیں۔
شکریہ
آئ ٹی دنیا میگزین ٹیم