﷽
نبی ﷺ نے فرمایا:جس دل میں رائی برابر تکبر ہوگا وہ جنت میں نہیں جائیگا۔صحابہ نے عرض کیا،آدمی پسند کرتا ہے اسکا لباس اورجوتے اچھے ہوں کیا یہ تکبر ہے؟آپﷺ نے فرمایا اللہ صاحب جمال ہے وہ جمال کو پسند فرماتا ہے تکبر سے مراد حق بات کو ٹھکرانا اور لوگوں کوحقیر جاننا ہے
مشکوة 5108
Bookmarks