نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
’’حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے اللہ کے رسول ﷺ سے پوچھا نجات کس چیز میں ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنی زبان کو قابو میں رکھو، اپنے گھر کو لازم پکڑو اور اپنے گناہوں پر رویا کرو‘‘
جامع ترمذی: 2406
Bookmarks