سر ،میں ۲۰۰۹ سے اس فورم کا ممبر ہوں۔۔۔ اور میں کافی عرصہ میگزین سیکشن کا ریگولر رائیٹر بھی رہ چکاہوں۔۔۔ آج کل میں اپنے یو ٹیوب چینل پر اردو زبان میں مائیکروسوفٹ ایکسس 2016 کی ٹریننگ دے رہا ہوں۔ اور آج کل ایکسس کی بیسک ٹو ایڈوانس ٹریننگ کا کورس چل رہا ہے۔۔۔ عرض یہ تھی کہ کیا میں ان ویڈیوز کے لنک شیئر کر کے یہا ں بھی ایکسس سکھا سکتاہوں یا نہیں۔۔ کیا اس چیز کی اجازت ہے یا نہیں۔۔۔یہ کورس مکمل اردو زبان میں ہے۔ پلیز رہنمائی فرمائیں۔۔۔