Results 1 to 9 of 9

Thread: رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    754
    Threads
    42
    Credits
    1,418
    Thanked
    178

    Default رہنمائی درکار ہے۔۔۔۔

    سر ،میں ۲۰۰۹ سے اس فورم کا ممبر ہوں۔۔۔ اور میں کافی عرصہ میگزین سیکشن کا ریگولر رائیٹر بھی رہ چکاہوں۔۔۔ آج کل میں اپنے یو ٹیوب چینل پر اردو زبان میں مائیکروسوفٹ ایکسس 2016 کی ٹریننگ دے رہا ہوں۔ اور آج کل ایکسس کی بیسک ٹو ایڈوانس ٹریننگ کا کورس چل رہا ہے۔۔۔ عرض یہ تھی کہ کیا میں ان ویڈیوز کے لنک شیئر کر کے یہا ں بھی ایکسس سکھا سکتاہوں یا نہیں۔۔ کیا اس چیز کی اجازت ہے یا نہیں۔۔۔یہ کورس مکمل اردو زبان میں ہے۔ پلیز رہنمائی فرمائیں۔۔۔

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,641
    Threads
    1971
    Credits
    88,990
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    آپ رولز کے مطابق ویڈیو ایمبیڈ کر کے شئیر کر سکتے ہیں۔
    چینل کا لنک دینے کی اجازت نہیں۔ رولز کو پڑھ لیں۔
    https://www.itdunya.com/showthread.p...B%26%231586%3B

  3. #3
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    754
    Threads
    42
    Credits
    1,418
    Thanked
    178

    Default

    سر پلیز یہ ویڈیو چیک کریں اور رہنمائی کریں کہ کیا یہ اوکے ہے اس سائیٹ کے لیے ۔۔۔ اگر آپ اوکے کریں گے تو میں ایکسس لرننگ کا تھریڈ سٹارٹ کروں گا۔۔۔

  4. #4
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,641
    Threads
    1971
    Credits
    88,990
    Thanked
    1656

    Default

    ڈئیر ممبر
    باقی سب ٹھیک ہے۔لیکن آپ کو چینل کا لوگو ہٹانا پڑے گا۔ یہ رولز کے خلاف ہے۔جو ویڈیو آپ اس فورم کے لیے بنائیں صرف ان ویڈیوز میں لوگو کو ہٹا دیں۔
    کیوں کہ یہاں پرسنل چینل شئیر کرنا منع ہے۔ لیکن کیوں کہ یہ فورم صرف سیکھنے اور سیکھانے کے لیے ہے اور آپ لوگوں کو کچھ سکھانا چاہتے ہیں اس لیے آپ کو اپنے چینل سے ویڈیواپ لوڈ کرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
    اگر آپ بھی صرف ممبران کی بھلائی کے لیے کچھ شئیر کرنا چاہ رہے ہیں تو پھر آپ کو بھی اس میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے کہ آپ اپنے چینل کا لوگو ہٹا دیں۔ اور اگر آپ کا مقصد بھی اپنے چینل کے ویوز بڑھانے کا ہے تو پھر آپ ویڈیو مت اپ لوڈ کریں۔ اگر لوگو کے بغیر ویڈیو لگا سکتے ہیں تو پھر کوئی اعتراض نہیں۔
    Last edited by Shaheen Latif; 22nd October 2021 at 04:10 PM.

  5. #5
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    754
    Threads
    42
    Credits
    1,418
    Thanked
    178

    Default

    اوکے سر۔۔۔ چونکہ یہ ویڈیوز پہلے ہی اپ لوڈ ہو چکی ہیں لہذا لوگو کو بلرکیا جاسکتا ہے۔وہ میں کر دیتا ہوں۔۔ ویسے بھی لوگو صرف پہلی انٹروڈکشن کلاس میں ہی ہے۔۔۔باقی کلاسسز میں نہیں ہے۔۔باقی ویڈیوز کے آخر میں سبسکرائب کی اینی میشن ڈالی ہوئی ہے اُس کا حل مشکل ہے باقی آپ جیسے مناسب سمجھیں۔۔۔میں لوگو کو بلر کر کے آپ کو ایک مرتبہ پھر چیک کروا دیتا ہوں۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    9,641
    Threads
    1971
    Credits
    88,990
    Thanked
    1656

    Default

    آپ جو کورس کے لیے نئی ویڈیو بنائیں اس میں سبکرپشن کی اینیمیشن بھی ہٹا دیں۔تا کہ کوئی چیز رولز کے خلاف نہ رہے اور کوئی بھی ٹیم ممبر اس کو آر بی نہ کرے۔

  7. #7
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    754
    Threads
    42
    Credits
    1,418
    Thanked
    178

    Default

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ 14 ویڈیوز پہلے سے اپ لوڈڈ ہیں۔۔۔ انشااللہ 15 والی ویڈیو میں سبسکرائب کی اینی میشن بھی نہیں ہو گی۔۔۔

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    15th October 2021 @ 11:13 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    کر&
    Gender
    Male
    Posts
    17,110
    Threads
    336
    Credits
    27,932
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post
    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ 14 ویڈیوز پہلے سے اپ لوڈڈ ہیں۔۔۔ انشااللہ 15 والی ویڈیو میں سبسکرائب کی اینی میشن بھی نہیں ہو گی۔۔۔
    چلیں مبارک ہو آپ کو

  9. #9
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    754
    Threads
    42
    Credits
    1,418
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    چلیں مبارک ہو آپ کو
    آپ کی رہنمائی اور مبارک باد کا شکریہ سر۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. Replies: 27
    Last Post: 11th February 2016, 10:47 PM
  2. Replies: 5
    Last Post: 22nd March 2015, 02:19 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 17th December 2014, 02:57 PM
  4. Replies: 28
    Last Post: 26th December 2012, 06:41 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •