نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

’’اللہ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اس نے اپنے پاس عرش پہ (لوح محفوظ میں یہ بات لکھی) یہ بات لکھی بیشک میری رحمت میرے غصے پہ سبقت لے گئی ہے‘‘

صحٰیح بخاری : 7453