رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

کوئی بھی اولاد اپنے باپ کا حق ادا نہیں کر سکتی مگر اسی صورت میں کہ وہ اپنے باپ کو غلامی کی حالت میں پائے پھر اسے خرید کر آزاد کر دے ۔

📗 «سنــن ابــن ماجہ-3659»