نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے ایک شخص پر سے گزرے، وہ اپنے بھائی کو شرم و حیاء کرنے پر ڈانٹ رہا تھا (اور سمجھا رہا تھا کہ زیادہ شرم کرنا اچھی بات نہیں)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اسے اس کے حال پر چھوڑ دو، شرم تو ایمان کا ایک حصہ ہے.
«ابــو داٶد-4795»
Bookmarks