رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ہوا کو برا نہ کہو، کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کی رحمت میں سے ہے، وہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی لاتی ہے، البتہ اللہ تعالیٰ سے اس کی بھلائی کا سوال کرو اور اس کے شر سے اللہ کی پناہ مانگو.
📗 «سنــن ابــن ماجہ-3727»
Bookmarks