رسول اللہ ﷺنےفرمایا:
اللہ سےبڑھ کر کوئی غیرت مند نہیں ہے،اسی لیے اللہ تعالی نےبےحیائی کی چیزیں حرام کر دی ہیں چاہے وہ کھلے طور پر ہوں یا پوشیدہ طور پر، اور کوئی بھی ایسا نہیں ہے جسے اللہ سے زیادہ مدح (تعریف)پسند ہو،اسی لیے اللہ نےاپنی ذات کی تعریف خود آپ کی ہے۔
(ترمذی،۳۵۳۰)
Bookmarks