رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

مومنوں میں سے محتاج اور غریب لوگ مالداروں سے آدھے دن پہلے جنت میں داخل ہوں گے، آخرت کا آدھا دن (دنیا کے) پانچ سو سال کے برابر ہے ۔

📗 «سنــن ابــن ماجہ-4122»